Header Ads Widget

پروپیگنڈے پر مفتاح اسماعیل بول پڑے

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے سوشل میڈیا پروپیگنڈے کا جواب دے دیا۔

مفتاح اسماعیل نے واضح کیا ہے کہ مجھ سے منسوب جھوٹا بیانیہ سوشل میڈیا پر زیرِگردش ہے میں سمجھتا ہوں حقائق مکمل طور پر واضح ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اوران کی جماعت9مئی واقعات کےذمہ دار ہیں پی ٹی آئی سوشل میڈیا کےجھوٹ پرعموماً جواب نہیں دیا کرتا اس بار حد ہوگئی تو مجھےحقیقت بتانا پڑ رہی ہے۔

مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ چند روز قبل ایسے ہی جھوٹی پوسٹ واٹس ایپ پر بھی شیئر کی جارہی تھیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/zAvZe2W

Post a Comment

0 Comments