وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ ہوگئے ہیں وہ اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ وہاں ہونے والی اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں کم ترقی یافتہ ممالک میں پائیدار ترقی تیز کرنے کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔
وزیراعظم کانفرنس میں شریک رہنماؤں اور وفود کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/bWX2Szd

0 Comments