Header Ads Widget

نور ظفر خان کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نور ظفر خان کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نور ظفر خان نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں سورج کی ایموجی بنائی۔

نور ظفر خان نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

اداکارہ کی بہن سارہ خان نے بھی تصاویر کی تعریف کی۔

نور ظفر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

اس سے قبل بھی انہوں نے تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

واضح رہے کہ نور ظفر خان معروف اداکارہ سارہ خان کی چھوٹی بہن ہیں اور وہ اپنی بھانجی عالیانہ فلک کے ساتھ بھی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/OtaAo28

Post a Comment

0 Comments