Header Ads Widget

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کر دیئے

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ورلڈکپ میں میزبان ٹیم قطر کو آٹھ صفر اور بوسینا کو تین صفر سے شکست دے دی۔

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ قطر میں جاری ہے جس میں پاکستان سمیت 24 ممالک کی 28 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

چوتھے اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ کےتیسرے میچ میں قومی ٹیم نے میزبان ٹیم قطر کو 8گول سے شکست دی۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی طفیل شنواری کی ہیٹ ٹرک نے ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

اسی دوران پاکستان ٹیم کا دوسرا میچ بوسیناسے ہوجس میں قومی ٹیم نے بوسینا ہو 3 گول سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے کواٹر فائنل کیلئے کولیفائی کر لیا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/cGQp0M7

Post a Comment

0 Comments