
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب آرمی پبلک اسٹیڈیم میں شروع ہوگئی ہے جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب آرمی ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگئی ہے جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب آرمی ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگئی ہے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوگا جس کے بعد قومی ترانہ پڑھا گیا جس کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
کمانڈ تبدیلی کی تقریب براہ راست دیکھیں
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/xCZc6MD
0 Comments